Future Indefinite Tense He will run fast. We shall go to Karachi tomorrow. The children will play in the street. I shall not accept your opinion. We shall wait for you in the school. The farmer will irrigate the fields. You will help me in this matter. He will never tell a lie.
درزی پرنده را مین روتے روتے سو گئی تھی، کیوں کہ اس کی گڑیا کے کپڑے پھٹ گئے تھے ۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ گڑیا کے کپڑے بالکل ٹھیک تھے ۔ اچانک اس کے کمرے کی کھڑکی پر دو پرندے آکر بیٹھ گئے ۔ رامین پرندوں کا بہت خیال رکھتی تھی ۔ یہ دونوں درزی پرندے کہلاتے ہیں۔ انھوں نے کہا : " اچھی رامین ! یہ کپڑے ہم نے سیے ہیں ۔" کیا واقعی تمھیں سلائی آتی ہے؟‘ رامین نے ان پرندوں سے پوچھا۔ بالکل آتی ہے تبھی تو ہمیں درزی پرندہ کہا جاتا ہے ۔ درزی پرندے نے جواب دیا۔ اچھا! تو تم اپنا گھونسلا بھی سلائی کر کے ہی بناتے ہو گے ۔ ذرا مجھے بھی تو بتاؤ کہ کیسے بناتے ہو تم اپنا گھونسلا ؟ " رامین نے دل چسپی سے پوچھا۔ مادہ نے سے پہلے تو ہم دونوں مل کر پئے جمع کرتے ہیں ، پھر میں اپنے پیروں سے انہیں قریب لا کر اپی تیز چونٹی سے ان کے کنارے ملاتی ہوں اور پھر ان چوں میں سوراخ کر کے مکزی کے جالے، مٹک گھاس پھوس ، روٹی وغیرہ کو دھاگے کی شکل دے کر اس سے توں کو بیتی ہوں ۔" اور سوئی کہاں س...
QUIZ: (a) Fill in the blanks with the correct preposition. ⦁ I agree_______you.(to,with) ⦁ He does not care_______me.(for,of) ⦁ The chair is made_______wood.(of,from) ⦁ Do not laugh_______anybody.(on,at)
Comments
Post a Comment