Story:The Tailor Bird
درزی پرنده
را مین روتے روتے سو گئی تھی، کیوں کہ اس کی گڑیا کے کپڑے پھٹ گئے تھے ۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ گڑیا کے کپڑے بالکل ٹھیک تھے ۔ اچانک اس کے کمرے کی کھڑکی پر دو پرندے آکر
بیٹھ گئے ۔ رامین پرندوں کا بہت خیال رکھتی تھی ۔ یہ دونوں درزی پرندے کہلاتے ہیں۔ انھوں نے
کہا : " اچھی رامین ! یہ کپڑے ہم نے سیے ہیں ۔"
کیا واقعی تمھیں سلائی آتی ہے؟‘ رامین نے ان پرندوں سے پوچھا۔ بالکل آتی ہے تبھی تو ہمیں درزی پرندہ کہا جاتا ہے ۔ درزی پرندے نے جواب دیا۔ اچھا! تو تم اپنا گھونسلا بھی سلائی کر کے ہی بناتے ہو گے ۔ ذرا مجھے بھی تو بتاؤ کہ کیسے بناتے ہو تم اپنا گھونسلا ؟ " رامین نے دل چسپی سے پوچھا۔
مادہ نے سے پہلے تو ہم دونوں مل کر پئے جمع کرتے ہیں ، پھر میں اپنے پیروں سے انہیں قریب لا کر اپی تیز چونٹی سے ان کے کنارے ملاتی ہوں اور پھر ان چوں میں سوراخ کر کے مکزی
کے جالے، مٹک گھاس پھوس ، روٹی وغیرہ کو دھاگے کی شکل دے کر اس سے توں کو
بیتی ہوں ۔"
اور سوئی کہاں سے لاتی ہو؟" رامین نے اہم سوال کیا۔
ہماری چونچ لمبی اور باریک ہوتی ہے۔
ہم اسی سے سوئی کا کام لیتے ہیں ۔ بانوں کو ایک ساتھ ملا کر اور ان میں نا سکے
لگا کر ایک پیالے کی شکل دے دیتی ہوں ۔
مادہ پرندہ نے جواب دیا۔
لیکن تم بغیر ناپ کے کیسے گھونسلا سی لیتی ہو؟
را مین نے تجسس سے سوال کیا ۔
پہلے میں خود کو ایک پنچے میں لپیٹ کر دیکھتی ہوں،
اگر ناپ ٹھیک نہیں ہوتا تو ایک یا دو پتے اور جوڑ لیتی
ہوں اور پھر مزید اسی جسامت کے پنوں کو
جمع کر کے سلائی کا کام شروع کرتی ہوں۔
مادہ درزی پرندے نے فخر سے بتایا۔
تم یا تمھارے بچوں کے بیٹھنے سے گھونسلا نوٹ نہیں جاتا ؟ رامین نے پوچھا۔ ہم بہت احتیاط سے چوڑے مضبوط اور لچک دار چنوں کا انتخاب کرتے ہیں ، تا کہ ہمارے گھر کی بناوٹ بھی اچھی ہو اور دو مضبوط بھی ہوں ۔ اگر پرندے نے رامین کی الجھن دور کی ۔ اور اگر کسی وجہ سے تمھارا گھونسلا نوٹ جائے یا خراب ہو جائے تو پھر کیا کرتے ہو؟" کسی نقصان یا ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں اپنے گھر کی مرمت میں خود کرتی ہوں ۔ مزید پتے لا کر یا ناکے لگا کر اسے جوڑ لیتی ہوں ۔ مادہ نے فخریہ اپنے ہنر سے آگاہ کرتے ہوئے کہا۔ اس کے علاوہ ہم گھونسلے کے اندر نرم گھاس ، جانوروں کے بال اور پر بھرتے ہیں، تا کہ گھونسلا آرام دہ
اور محفوظ ہو۔ نر پرندے نے بتایا۔
میری مدد کرنے کا بہت شکر یہ درزی پرندو! رامین نے کہا ۔ کوئی بات نہیں، ہمیں ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے۔ درزی پرندوں نے خوش اخلاقی سے کہا اور اڑ گئے ۔
درزی پرندے کی اُڑان بہت کمزور ہوتی ہے
اسی لیے وہ کھلی ہوا میں پرواز نہیں کرتے ۔
گھونسلا بنانے کی ذمے داری مادہ کی ہے ،
جب کہ ضروری چیزیں فراہم کرنائر کے ذمے ہوتا ہے۔
. گھونسلے کی مضبوطی کو یقینی بنانے کے لیے
۱۵۰ سے ۲۰۰ ٹانکے لگائے جاتے ہیں۔
AF UPLOADER
Comments
Post a Comment